Train harder · Free ship $75+ · Gear up now

Muntakhab Ahadees MH-1 Frequently Bought Together یہ اُردو قاعدہ (مکمل)اور دوسرے

SKU: 10924580835

4.4
USD175.00 USD206.00

Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

یہ اُردو قاعدہ (مکمل)اور دوسرے قاعدوں سے ذرامختلف ہے اس میں شروع ہی سے حُروف تہجّی اور ان سے بنائے ہوئے الفاظ بمعہ رنگین تصاویر دیے گئے ہیں اور تمام الفاظ کے ہجّے بھی ہر تصویر کیساتھ دیے گئے ہیں تا کہ بچّے ہجّوں کی مدد سے حُروف ملا کر الفاظ کو پڑھنے میں آسانی محسوس کریں اور ان کی دلچسپی قائم رہے ۔ آگے چل کر اس مکمل قاعدے میں اعراب یعنی زیرزبر ، پیش ، جزم ، مد، ہمزہ، تنوین ، تشدید اور نون غنہ کا استعمال ہدایات کیساتھ بتایا گیا ہے ۔ اس میں اساتذہ کی تھوڑی سی مدد کیساتھ بچّے صحیح الفاظ بولنے اور لکھنے کے قابل ہو جائیں گے بعد مین حُروف تہجّی کی ملاوٹ سے اسباق کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ تاکہ بچّے زبان سیکھنے کے ابتدائی مراحل آسانی کے ساتھ طے کر سکیں۔ بچّوں کیلئے یہ قاعدہ (مکمل) دلچسپ اور نہایت موزوں ہے

ISBN : 978-969-509-681-9

Pages/ صفحات  :        67

Printing/  چھپائی :       1Colour / 1 کلر

Size سائز/ (in) :          5 X  7

Muntakhab Ahadees MH-1 Frequently Bought Together یہ اُردو قاعدہ (مکمل)اور دوسرے" REFERENCE NO MH1 Muntakhab Ahadees By Maulana Muhammad Yusuf Sahab ISBN NO 978 969 545 265 3 DESCRIPTION Binding : Lamination Binding Size (in) : 5. 5 X 8. 5 Size (cm) : 13. 75 X 21. 25 Paper : Offset Printing : 1 Colour 1 Pages : 799 "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products